Saturday, October 26, 2019

ماہجونگ: چین کے سب سے مقبول کھیل پر پولیس کی یلغار

  Anonymous       Saturday, October 26, 2019
وہ گیم جو بچے اور بوڑھے چین کے ہر شہر اور گاؤں میں شوق سے کھیلا کرتے تھے، اب خطرے میں ہے۔ ماہجونگ کے خلاف کارروائی، جس کا مقصد بظاہر غیر قانونی جوئے کو روکنا ہے، سے چینی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31OxIwp
logoblog

Thanks for reading ماہجونگ: چین کے سب سے مقبول کھیل پر پولیس کی یلغار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment