تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے راہبوں کے پیشوا نے پشاور کے عجائب گھر میں پیس بیل بجائی تاکہ خطے میں امن ہو۔ یہ بیل بدھ مت کے پیرو کاروں کے لیے مقدس سمجھی جاتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2owD8yq
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon