Friday, October 18, 2019

انڈیا: کیا بچوں کو دال کی جگہ ہلدی پانی کا محلول دیا گیا؟

  Anonymous       Friday, October 18, 2019
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے سیتاپور ضلع میں گذشتہ ہفتے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے سنسنی پھیل گئی ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ایک پرائمری سکول میں بچوں کو مڈ ڈے میل میں دال چاول کے بجائے ہلدی اور پانی کا محلول دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MrI8NW
logoblog

Thanks for reading انڈیا: کیا بچوں کو دال کی جگہ ہلدی پانی کا محلول دیا گیا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment