اے این پی جمہوریت بچانے نکلی ہے یا اپنے آپ کو؟

اے این پی پچھلے دو عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے ہاتھوں بری طرح شکست کھا چکی ہے اور مبصرین کے مطابق موجودہ حالات میں اے این پی اور جمعیت کا ایک دوسرے کے ساتھ چلنا ایک ’فطری اتحاد‘ معلوم ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34ezLeL


EmoticonEmoticon