لبنان میں مظاہرے: وزیرِ اعظم سعد حریری نے عوامی دباؤ پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

دو ہفتوں سے جاری عوامی مظاہروں کے بعد لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کا کہنا ہے کہ وہ ’بند گلی‘ میں پہنچ چکے ہیں اور اب وہ اپنا استعفی صدر کو پیش کر دیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Bv27VM


EmoticonEmoticon