لبنان میں مظاہرے کیسے شروع ہوئے؟

لبنان میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری احتجاج گذشتہ ایک دہائی میں ملک میں ہونے والے سب سے بڑے مظاہرے ہیں۔ آخر ان مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں اور یہ مظاہرے کیسے شروع ہوئے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MCtW4I


EmoticonEmoticon