ترکی یا شام: روسی صدر ولادیمیر پوتن آخر کس کا ساتھ دے رہے ہیں؟

اس بات کو زیادہ وقت نہیں ہوا ہے جب ترکی اور روس مد مقابل تھے۔ سنہ 2015 میں ترک فوج نے شام کی سرحد کے پاس روس کا جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔ اس وقت ترک صدر طیب اردوغان نے کہا تھا کہ روس آگ سے کھیل رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32TtpkF


EmoticonEmoticon