سانحہ ساہیوال: وزیراعظم عمران خان کا پنجاب حکومت کو ملزمان کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا حکم

وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر حکومتِ پنجاب نے اس عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے اور استغاثہ کی پیروی میں ممکنہ خامیوں اور کمزوریوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WfJzCl


EmoticonEmoticon