گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرنے والے منی ایچر آرٹسٹ احسن قیوم پنسل کے سکے پر ایک پوری دنیا سمو دیتے ہیں

لاہور کے احسن قیوم سنہ 2019 کے آغاز میں ہی تہیہ کر چکے تھے کہ وہ پنسل کے سکے پر چین کی 75 کڑیاں جوڑ کر انڈین آرٹسٹ کا 50 کڑیوں پر مشتمل ورلڈ ریکارڈ توڑیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N45jwP


EmoticonEmoticon