Thursday, October 17, 2019

RoyalVisitPakistan#: خیبر رائفلز میس میں ڈیانا کا کمرہ آج بھی موجود

  Anonymous       Thursday, October 17, 2019
اپنی والدہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کو جمعے کے روز خیبر پاس پر واقع خیبر رائفلز آفیسر میس جانا ہے۔ یہاں ویسے تو کئی مشہور لوگ آ چکے ہیں، لیکن میس کا خصوصی ’ڈیانا روم‘ آج بھی محفوظ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MPG69w
logoblog

Thanks for reading RoyalVisitPakistan#: خیبر رائفلز میس میں ڈیانا کا کمرہ آج بھی موجود

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment