#BajwaExtension: ’سپریم کورٹ کے فیصلے نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘

سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OwDzDg


EmoticonEmoticon