اردن: سیاح قدیم شہر پیٹرا کی طرف کیوں کھنچے چلے آ رہے ہیں؟

یہ قدیم شہر وادی موسیٰ میں پہاڑوں کو کھود کر بنایا گیا ہے۔ چٹانوں کے منفرد رنگ کی وجہ سے ’روز سٹی‘ بھی کہلانے والے اس شہر کو مشرق وسطیٰ میں سیاحوں کے لیے محفوظ مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33rUaw7


EmoticonEmoticon