اردو کے فروغ کی ویب سائٹ ’ریختہ‘ انڈیا میں مقبول کیوں؟

ٹیکنالوجی کے اس دور میں انڈیا میں اردو کی مقبولیت کا سہرا ’ریختہ‘ کے سر جاتا ہے جس کے بانی سنجیو صراف نے اپنی ’روح کی غذا کی تلاش‘ میں اس سفر کا آغاز کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KRSx4t


EmoticonEmoticon