دلی میں فضائی آلودگی ناقابلِ برداشت ہے: اروند کیجریوال

اتوار کے روز دلی کے کئی علاقوں میں فضا کی کوالٹی اس قدر خراب ہو گئی تھی کہ اسے ’انتہائی خطرناک‘ کی کیٹگری میں ڈال دیا گیا تھا جس میں سانس کے مسائل پیدا کرنے کا امکان ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33cUQGt


EmoticonEmoticon