کھانا پہچانے والے ڈرائیور: ’ایک قتل یقینی ہو چکا تھا، اور وہ قتل میرا ہی ہونا تھا‘

ڈلیوری والے ڈرائیوروں کی مار پٹائی کے واقعات بہت بڑھ گئے ہیں اور بعض اوقات تو ان لوگوں کو آپ تک کھانا پہنچانے کے لیے جان کا خطرہ مول لینا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CgsK0Q


EmoticonEmoticon