پنجاب میں افسران کی تقرریاں اور تبادلے: صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان کیا چل ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ڈیڑھ سال کے عرصے میں پانچ آئی جی اور تین چیف سیکرٹری تبدیل کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت کا کہنا ہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد صوبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2rCMdHi


EmoticonEmoticon