ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ: صدر مواخذے کی سماعت پر آئیں یا شکوہ کرنا چھوڑیں، ٹرمپ کو عدالت کا پیغام

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت دی ہے کہ وہ چار دسمبر کو اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کی پہلی سماعت میں شریک ہوں ورنہ مواخذے کے عمل کے حوالے سے اعتراض کرنا بند کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33oRAqG


EmoticonEmoticon