Monday, November 4, 2019

افغانستان، پاکستان تعلقات میں کشیدگی: کابل میں پاکستانی سفارت خانے کی بندش کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

  Anonymous       Monday, November 4, 2019
پیر کی شام جاری کیے گئے افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان میں تعینات افغان سفیر کو ملک کے خفیہ ادارے کی طرف سے طلب کر کے ان سے مبینہ طور پر بدتمیزی کی گئی۔ تاہم پاکستان نے اس الزام کی تصدیق کی ہے نہ تردید۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2oLDBwL
logoblog

Thanks for reading افغانستان، پاکستان تعلقات میں کشیدگی: کابل میں پاکستانی سفارت خانے کی بندش کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment