کیا برطانیہ میں سیکس کے دوران بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانا اب ’معمول‘ بنتا جا رہا ہے؟

بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2R1njf9


EmoticonEmoticon