Friday, November 1, 2019

#Kartarpur: گرو نانک کی 550ویں یوم پیدائش پر انڈیا کے سکھوں کی واہگہ بارڈر سے پاکستان آمد کا سلسلہ شروع

  Anonymous       Friday, November 1, 2019
بابا گرو نانک کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر انڈیا کے سکھوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ یہ سکھ واہگہ بارڈر سے پاکستان داخل ہورہے ہیں جبکہ کرتارپور راہداری پر تعمیراتی کام جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34o6EpA
logoblog

Thanks for reading #Kartarpur: گرو نانک کی 550ویں یوم پیدائش پر انڈیا کے سکھوں کی واہگہ بارڈر سے پاکستان آمد کا سلسلہ شروع

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment