شمالی کوریا کے 14 ہزار مہاجروں کی زندگیاں بچانے والا امریکی بحری جہاز

کوریائی جنگ کے دوران جب چینی فوجیں کوریا میں پیش قدمی کر رہی تھیں تب ایک امریکی بحری جہاز نے شمالی کوریا کی ایک بندرگاہ پر 14 ہزار مہاجروں کو سواری دے کر ان کی جان بچائی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2rIZPkI


EmoticonEmoticon