ادلب: دو لاکھ 35 ہزار سے زیادہ شہریوں کی نقل مکانی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کی حکومتی فوج کی باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلب کی جانب پیش قدمی تباہ کن نتائج کا باعث بنی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F0jwHy


EmoticonEmoticon