Sunday, December 1, 2019

’کرپٹو کوئین‘: ایک خاتون جس نے اربوں لوٹے اور غائب ہو گئی

  Anonymous       Sunday, December 1, 2019
ڈاکٹر روجا لوگوں کو بتاتی تھیں کہ انھوں نے بِٹ کوائن کے مقابلے میں ایک نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ اربوں ڈالر کا سرمایہ اس کرنسی میں لگائیں۔ اور پھر دو سال پہلے روجا اچانک غائب ہو گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OFC6KT
logoblog

Thanks for reading ’کرپٹو کوئین‘: ایک خاتون جس نے اربوں لوٹے اور غائب ہو گئی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment