بہاولپور میں واقع لال سہانڑہ پارک جنوبی ایشیا کے چند بڑے پارکوں میں شامل ہے۔ بہاولپور آئیں تو موسمِ سرما کا ایک دن اس کی سیر کے لیے رکھیں۔ نایاب نسل کے کالے ہرن آپ کے منتظر ہوں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2F0hG9u
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon