Tuesday, December 24, 2019

قائداعظم سے منسوب ’جناح کیپ‘

  Anonymous       Tuesday, December 24, 2019
دنبے کی ایک مخصوص نسل قرا قل کی کھال سے بننے والی ٹوپی کو اس نسبت سے قرا قلی کہا جاتا ہے۔ قرہ قلی کا فیشن ایک زمانے میں عروج پر تھا۔ بانی پاکستان محمد علی جناح بھی یہ ٹوپی پہنتے تھے جس کی مناسبت سے اسے جناح کیپ بھی کہا جاتا ہے۔ چار پانچ دہائی قبل تک اس ٹوپی کے پہننے کو باعث فخر سمجھا جاتا تھا مگر اب اس کا فیشن دم توڑ رہا ہے۔۔۔ اس سلسلے میں دیکھیے کوئٹہ سے خیر محمد بلوچ اور محمد کاظم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35V5H9j
logoblog

Thanks for reading قائداعظم سے منسوب ’جناح کیپ‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment