انڈیا: مشترکہ اور مربوط کمانڈ کے لیے چیف آف سٹاف کا عہدہ، جنرل راوت پہلے سربراہ مقرر

انڈیا میں فوج میں چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ حال ہی میں قائم کیا گیا ہے۔ جنرل بپن راوت اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے فوجی سربراہ ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tkLXgE


EmoticonEmoticon