اویغور مسلمانوں کے ساتھ ’جبری سلوک‘: چین پر پابندیاں لگانے کے لیے بِل امریکی ایوانِ نمائندگان سے منظور

امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے منظور شدہ بِل میں چینی حکومت کے اراکین اور خاص طور پر چین کے خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36aQQHF


EmoticonEmoticon