عاصمہ شیرازی کا کالم: تین سو پینسٹھ دن!

گزرے ایک سال میں بہت کچھ تھا۔ امید سے ناامیدی کا سفر، زوال پزیر ہوتی معیشت، پکڑو بچاؤ کی صدائیں، سول ملٹری تعلقات کا ایک صفحہ، اندر باہر آتے جاتے سیاستدان اور بند پڑی پارلیمان،: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2u6ndJH


EmoticonEmoticon