’دی ٹالسٹ ویمن‘: لڑکیوں کا قد اگر معمول سے زیادہ بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟

’دی ٹالسٹ ویمن‘ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا قد معمول سے زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی ویڈیو جس میں انھوں نے اس تحریر کی لکھاری ماہم جاوید سے بات کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39yLWXt


EmoticonEmoticon