عمران خان نے 2020 کی پہلی ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کر دی؟

بظاہر وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹس کا مقصد انڈیا میں حال ہی میں شہریت میں ترمیم کے قانون کی منظوری کے بعد ہونے والے ہنگاموں میں مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی جانب توجہ مبذول کروانا تھی لیکن ہر جانب سے اس پر تنقید کیوں شروع ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36ls5sI


EmoticonEmoticon