آڈیو بکس دراصل کسی بھی روایتی کتاب کو آواز کے ذریعے پیش کرنے کا نام ہے۔ ایک تربیت یافتہ اور تجربہ کار صداکار پوری کتاب ابتدا سے اختتام تک تحت اللفظ میں پڑھتا ہے جسے ساؤنڈ سٹوڈیو میں ریکارڈ کر لیا جاتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QeLBRO
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon