قاسم سلیمانی کی ہلاکت: پاسدارانِ انقلاب سمیت ایران کی افواج کتنی طاقتور ہیں؟

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے، تو ایسے میں ایران کے پاس کتنی عسکری قوت موجود ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39E9muv


EmoticonEmoticon