کراچی: سینکڑوں پاکستانی ہندوؤں کی استھیاں ہریدوار جانے کی منتظر

پاکستانی ہندوؤں کے لیے انڈین ویزا کا حصول ہمیشہ سے ہی مشکل تھا لیکن پلوامہ واقعے نے اہل خانہ کے لیے اپنے پیاروں کی آخری خواہش کو پورا کرنا ناممکن بنا دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39C7HFF


EmoticonEmoticon