کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف وزری پر حراست میں لیا: وزارتِ دفاع

پاکستان کی وزارت دفاع نے راولپنڈی سے دو ہفتے قبل اغوا کیے جانے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کے بارے میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2sv3W4k


EmoticonEmoticon