Monday, January 6, 2020

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: عراق سے فوجوں کے انخلا سے متعلق خط سامنے آنے کے بعد امریکہ کی تردید

  Anonymous       Monday, January 6, 2020
امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے عراق سے امریکی افواج کے 0انخلا کی تردید کی ہے۔ انھوں نے یہ تردید ایک امریکی جنرل کا خط سامنے آنے کے بعد کی جس میں امریکی افواج کے عراق سے انخلا کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZVMB0B
logoblog

Thanks for reading قاسم سلیمانی کی ہلاکت: عراق سے فوجوں کے انخلا سے متعلق خط سامنے آنے کے بعد امریکہ کی تردید

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment