پاکستان میں دیت کا قانون طاقتور کے لیے انصاف سے بچنے کا ہتھیار کیوں بن رہا ہے؟

پاکستان میں دیت کے قانون کے حامیوں کے مطابق اس سے عدالتی نظام پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے جبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس قانون سے بار بار جرم کرنے والوں کو ایک طرح کا استثنیٰ مل جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36uN5xf


EmoticonEmoticon