Thursday, February 20, 2020

افغانستان میں پہلے جنگ بندی ہوگی، پھر امن معاہدے پر دستخط ہوں گے: سہیل شاہین

  Anonymous       Thursday, February 20, 2020
دوحہ میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فریقین پہلے پُرتشدد کارروائیاں روکنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرنے والے ہیں جس میں امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ بھی دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38M90RI
logoblog

Thanks for reading افغانستان میں پہلے جنگ بندی ہوگی، پھر امن معاہدے پر دستخط ہوں گے: سہیل شاہین

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment