Thursday, February 20, 2020

جرمنی میں شیشہ بارز پر فائرنگ، نو افراد ہلاک

  Anonymous       Thursday, February 20, 2020
جرمنی کے مغربی شہر ہاناؤ میں پولیس کا کہنا ہے کہ دو شیشہ بارز پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ حملہ آور کی لاش سمیت دو لاشیں اس کے مکان سے ملی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2vNDjc4
logoblog

Thanks for reading جرمنی میں شیشہ بارز پر فائرنگ، نو افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment