Thursday, February 20, 2020

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

  Anonymous       Thursday, February 20, 2020
اپنے استعفے میں کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے گذشتہ روز یعنی 19 فروی کو جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کا ذکر کیا ہے جس میں انھوں نے اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bUyo9R
logoblog

Thanks for reading اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment