#PSL5: ملتان کرکٹ سٹیڈیم، لیجنڈز کا پسندیدہ گراؤنڈ جہاں ایشز ہیروز کو شکست ہوئی

پاکستان میں ایک ایسا سٹیڈیم بھی ہے جہاں برائن لارا نے ڈبل سنچری تو وریندر سہواگ نے ٹرپل سنچری سکور کی مگر پھر 12 برس تک وہ میدان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/391I00D


EmoticonEmoticon