کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی تنہائی میں گھر کی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟

کھڑکی وہ مقام ہے جہاں سے ہم باہر کی دنیا کا نـظارہ کرتے ہیں۔ یہ صیحح معنوں میں وہ جگہ ہے جہاں سے لوگ ہمیں دیکھ سکتے ہیں۔۔ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے عام طور پر ہم اندر یا باہر نہیں جا سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bxNcdg


EmoticonEmoticon