Tuesday, March 24, 2020

کورونا وائرس: اٹلی کے انتہائی متاثرہ شہر کے ہسپتال میں نرس نے بحرانی صورتحال کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں کیسے محفوظ کیا؟

  Anonymous       Tuesday, March 24, 2020
اطالوی نرس پاؤلو کو تصویریں بنانا پسند ہے۔ اس نے اپنے انتہائی نگہداشت کے شعبے کی انتہائی بری صورتحال کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرنے کا قصد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تصاویر الفاظ پر بھاری ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UyWnmZ
logoblog

Thanks for reading کورونا وائرس: اٹلی کے انتہائی متاثرہ شہر کے ہسپتال میں نرس نے بحرانی صورتحال کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں کیسے محفوظ کیا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment