Monday, April 27, 2020

جیک ما: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کوشاں چین کے امیر ترین شخص کو کس سے خطرہ ہے؟

  Anonymous       Monday, April 27, 2020
دنیا کے ڈیڑھ سو ممالک میں امداد بھیجنے والے جیک ما کی اپنے ملک سمیت دنیا میں بڑھتی شہرت سے پیدا ہونے والا حسد کیا چین کے قدآور سیاستدانوں کو ان کے خلاف کر دے گا؟ جیک کے متعدد حامی اور کئی مخالفین بھی سر کھجا رہے ہیں کہ انھوں نے اپنے آپ کو کس مشکل میں ڈال لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ztp8KT
logoblog

Thanks for reading جیک ما: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کوشاں چین کے امیر ترین شخص کو کس سے خطرہ ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment