دین محمد: پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا کھلاڑی کس حال میں ہے؟

پاکستان کی طرف سے کسی بھی کھیل میں پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز دین محمد پہلوان کو حاصل ہے لیکن آج وہ لاہور کے نواحی علاقے باٹاپور میں گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسا کیوں ہے، دیکھیے فرقان الٰہی اور عبدالرشید شکور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yE2ZcD


EmoticonEmoticon