سعودی عرب میں کم عمری کے جرم پر پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی: کمیشن برائے انسانی حقوق

سعودی میں انسانی حقوق کے کمیشن کا کہنا ہے کہ کم عمری میں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزائے موت نہیں دی جائے گی۔ یہ اعلان ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کے حکمنامے کے بعد سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eXQgSO


EmoticonEmoticon