تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ: ’کالے سونے‘ کا کم قیمت ہونا بھی کیوں پوری طرح فائدہ مند نہیں

یہ ممکن ہے کہ تیل کی انتہائی کم قیمت کی وجہ سے معیشتیں تیزی سے بحال ہو جائیں اور موجودہ معاشی سست روی کسی کساد بازاری میں تبدیل نہ ہو لیکن اس کی وجہ سے بری خبریں بھی آ سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S19zk2


EmoticonEmoticon