Friday, June 26, 2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: ایف بی آر کیا ممکنہ کارروائی کر سکتا ہے؟

  Anonymous       Friday, June 26, 2020
پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ فیصلے میں ٹیکس کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eJPKaw
logoblog

Thanks for reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: ایف بی آر کیا ممکنہ کارروائی کر سکتا ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment