پی آئی اے پر یورپ میں پابندی: یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کے پی آئی اے پر اعتراضات کیا ہیں؟

پائلٹس کے لائسنس پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایازا کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اسے بتایا تو ہے کہ اس نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فہرست میں موجود پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا ہے مگر ایازا کی تشویش اس سے کم نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iigGQK


EmoticonEmoticon