ایون فیلڈ ریفرنس: ’حکومت نے اپنا جو نقصان پانچ سال میں کرنا تھا وہ دو سال میں ہی کر بیٹھی‘

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کے سلسلے میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہو رہی ہیں جہاں 22 ماہ کے بعد کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bfv7Sp


EmoticonEmoticon