پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالقادر بلوچ کی ناراضی کی وجہ کیا ہے؟

حزب اختلاف کی جماعتوں کا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جنرل (ریٹائرڈ) عبد القادر بلوچ کیا مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے فوج کی اعلیٰ قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناراض ہیں یا اس کی وجہ کچھ اور ہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/323t14H


EmoticonEmoticon